کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے خطرناک کرونا وائرس سے پاکستان میں 8 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ مریضوں کی مجموعی تعداد 1022 ہو چکی ہے تا ہم اس اہم ترین موقع پر بھی وفاق اور صوبائی حکومتوں ، سیاسی جماعتوں میں ہم آہنگی نظر نہیں آ رہی، کرونا وائرس کے پاکستان میں آئے روز مریضوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ایران ،سعودی عرب، برطانیہ و دیگر ممالک سے واپس آنے والوں میں کرونا کی تشخیص ہو رہی ہے تو دوسری جانب لوکل ٹرانسمیشن کے مریض بھی سامنے آ رہے ہیں،مردان کی یونین کونسل … کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں