بھارت، کورونا کے مریض نے گرل فرینڈ کے منہ پر چھینک مار کر بے وفائی کا بدلہ لے لیا

چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا میں پھیل گیا ہر طرف لوگوں میں اس خطرناک وائرس کی وجہ سے خوف و ہراس کی فضا قائم ہے بھارت میں بھی کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے ہر کوئی خوف زدہ ہے ان ہی حالات میں بھارت میں کورونا کے ایک مریض نے محبوبہ کے منہ پر چھینک مار کر بے وفائی کا بدلہ لے لیا باغی ٹی وی : بھارت میں بھی کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے ہر کوئی خوف زدہ ہے ان ہی … بھارت، کورونا کے مریض نے گرل فرینڈ کے منہ پر چھینک مار کر بے وفائی کا بدلہ لے لیا پڑھنا جاری رکھیں