کرونا کا ایک اور ریکارڈ،دنیا بھر میں ایک روز میں دس لاکھ مریض

کرونا کا ایک اور ریکارڈ،دنیا بھر میں ایک روز میں دس لاکھ مریض باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے خطرناک کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا دی ہے، کرونا کی نئی قسم اومیکرون جنوبی افریقہ سے پھیلنے کے بعد اب سو کے قریب ممالک میں پھیل چکی ہے، پاکستان میں بھی اومیکرون کے کیسز سامنے آ چکے ہیں، کرونا وائرس ویکسینیشن کے باوجود ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا، خبر رساں ادارے کے مطابق کرونا وائرس کے دنیا بھر میں کیسز کا ایک اور ریکارڈ قائم ہوا ہے، ایک روز میں … کرونا کا ایک اور ریکارڈ،دنیا بھر میں ایک روز میں دس لاکھ مریض پڑھنا جاری رکھیں