کرونا کا خدشہ، چکن کی قیمت دس روپے فی کلو ہونے پر پولٹری مالکان نے 6 ہزار مرغیوں کو زندہ دفنا دیا

کرونا کا خدشہ، چکن کی قیمت دس روپے فی کلو ہونے پر پولٹری مالکان نے 6 ہزار مرغیوں کو زندہ دفنا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر شہریوں نے چکن کھانا چھوڑا تو پولٹری فارم کے مالکان نے 6 ہزار سے زائد مرغیوں کو زندہ دفنا دیا واقعہ بھارت میں پیش آیا، بھارتی ریاست کرناٹک کے علاقت بیلگاوی میں کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر عوام کی جانب سے چکن کھانے سے رکنے پر پولٹری مالکان نے مرغیوں کو زندہ دفنا دیا، پولٹری مالکان کا کہنا ہے کہ چکن کی … کرونا کا خدشہ، چکن کی قیمت دس روپے فی کلو ہونے پر پولٹری مالکان نے 6 ہزار مرغیوں کو زندہ دفنا دیا پڑھنا جاری رکھیں