کورونا کے تشویشناک مریضوں کیلیےایکٹمرا انجیکشن خریدنے پرپابندی عائد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا کے تشویشناک مریضوں کے لئےایکٹمرا انجیکشن خریدنے پرپابندی عائد کردی گئی ، کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ نے ایکٹمرا انجکشن کے ایس اوپیزجاری کردیئے ، محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈی ہیلتھ نے ہسپتالوں کو ایکٹمراانجکشن خریدنے پر پابندی عائد کردی،اگر کوئی ہسپتال انجکشن خریدنا چاہتا ہے تو ضرورت کے مطابق آگاہ کرے گا۔ ڈی ایچ کیو ،ٹی ایچ کیو میں ایکٹمرا استعمال کرنے کافیصلہ کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کریگا،ایکٹمراانجکشن کورونا مریضوں کو تجویز کرنے اور لگانے کیلئے ایکسپرٹ کی ضرورت ہوتی ہے ، پرائمری اینڈ سکینڈی ہیلتھ کیئرپنجاب نے تمام ہسپتالوں کے سربراہان کو … کورونا کے تشویشناک مریضوں کیلیےایکٹمرا انجیکشن خریدنے پرپابندی عائد پڑھنا جاری رکھیں