کورونا وائرس کا شکارہالی وڈ اداکار ٹام ہینکس اوراہلیہ صحتیاب ہسپتال سے ڈسچارج گھر میں قرنطینہ میں رہیں گے

ہالی وڈ کے نامور اور آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار ٹام ہینکس نے گذ شتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ وہ اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد سے دونوں آسٹریلیا کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے باغی ٹی وی :ہالی وڈ کے نامور اور آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار ٹام ہینکس نے گذ شتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ وہ اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد سے دونوں آسٹریلیا کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے تاہم اب ان دونوں صحتیاب … کورونا وائرس کا شکارہالی وڈ اداکار ٹام ہینکس اوراہلیہ صحتیاب ہسپتال سے ڈسچارج گھر میں قرنطینہ میں رہیں گے پڑھنا جاری رکھیں