کورونا کے باوجود معیشت کے حوالہ سے وزیراعظم نے سنائی اچھی خبر

0
24

کورونا کے باوجود معیشت کے حوالہ سے وزیراعظم نے سنائی اچھی خبر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے باوجود معیشت سے متعلق اچھی خبر ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وباء کے باوجود معیشت کے بارے میں اچھی خبر ہے کہ یہ کمال انداز میں پلٹ رہی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کرنٹ اکاؤنٹ نومبر کے دوران بھی 447 ملین $ سر پلس رہا۔ گزشتہ مالی سال کے 1.7 ارب $ کے خسارے کی بجائے کرنٹ اکاؤنٹ اس سال اب تک 1.6 ارب$ سرپلس ہوچکا ہے۔مرکزی بنک کے ذخائر13 ارب $ تک بڑھ چکے ہیں جو 3 برس میں سب سے زیادہ ہیں

بشیر میمن کے انکشاف کے بعد عمران خان کیخلاف مقدمہ بنایا جائے،مریم اورنگزیب

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

مریم نواز کی نئے کیس میں طلبی، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

مریم نوازجلد جیل میں ہوں گی، ن لیگ نے بھی یوٹرن لے لیا، ایسا کس نے کہا؟

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ کے لئے تھانہ شاہدرہ میں درخواست

گزشتہ روز وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ اسمارٹ لاک ڈاوَن سےکاروبار اور روزگار برقرار رہا اور معیشت چلتی رہی. ترسیلات زر،برآمدات،سرمایہ کاری میں بہتری سمیت صنعتوں میں6.7 فیصدب ہتری آئی، حکومت کے اقدامات سے ٹیکس وصولیوں میں17فیصد اضافہ ہوا ،ترسیلات زر،برآمدات،سرمایہ کاری میں بہتری سمیت صنعتوں میں6.7 فیصدبہتری آئی.پاکستان نےکورونااثرات سےبچنےکیلئےاسمارٹ لاک ڈاوَن کی پالیسی اپنائی.اسمارٹ لاک ڈاوَن سے کاروبار اور روزگاربرقرار رہا اور معیشت چلتی رہی،پاکستان کی کورونا حکمت عملی کوعالمی سطح پرسراہا گیا.حکومت نےکورونا سے نمٹنے کیلئے 1240 ارب روپےکا ریلیف پروگرام دیا،

Leave a reply