کرونا کی نئی قسم سامنے آنے پر ایک بار پھر پابندیوں کا امکان
جنوبی افریقہ میں کرونا کی نئی قسم، ممالک نے سفری پابندیاں عائد کر دی چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا کر رکھ دی تھی، لاک ڈاؤن اب کرونا کیسز کم ہونے کی وجہ سے ختم ہو رہے تھے، بازار، تعلیمی ادارے کھل رہے تھے کہ اب ایک اور کرونا کی نئی قسم سامنے آئی ہے جس سے ایک بار پھر تہلکہ مچ گیا ہے اور خطرہ پیدا ہو گیا ہے کہ ممکنہ طور پر ایک بار پھر زندگی کے معمولات لاک ڈاؤن کی طرف جا سکتے ہیں کرونا وائرس کی نئی قسم جنوبی افریقہ میں سامنے آئی ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ سب سے تبدیل شدہ قسم ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اب تک کی بدترین قسم ہے، کرونا کے حوالہ سے ویکسین اس قسم کے لئے کام کرے گی یا نہیں کچھ نہیں کہا جا سکتا، جنوبی افریقا، ہانگ کانگ، بوٹسوانا میں اب تک اس نئی قسم کے 59 کرونا مریض سامنے آ چکے ہیں ، کرونا وائرس کی مختلف شکلیں سامنے آئیں، سائنسدان نظر رکھتے ہیں کہ کرونا کی نئی شکل کتنی خطرناک ہو سکتی ہے اور کیا کرونا ویکسین اس پر مؤثر ہو سکتی … کرونا کی نئی قسم سامنے آنے پر ایک بار پھر پابندیوں کا امکان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں