کرونا کی نئی قسم سامنے آنے پر ایک بار پھر پابندیوں کا امکان

جنوبی افریقہ میں کرونا کی نئی قسم، ممالک نے سفری پابندیاں عائد کر دی چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا کر رکھ دی تھی، لاک ڈاؤن اب کرونا کیسز کم ہونے کی وجہ سے ختم ہو رہے تھے، بازار، تعلیمی ادارے کھل رہے تھے کہ اب ایک اور کرونا کی نئی قسم سامنے آئی ہے جس سے ایک بار پھر تہلکہ مچ گیا ہے اور خطرہ پیدا ہو گیا ہے کہ ممکنہ طور پر ایک بار پھر زندگی کے معمولات لاک ڈاؤن کی طرف جا سکتے ہیں کرونا وائرس کی نئی قسم جنوبی افریقہ … کرونا کی نئی قسم سامنے آنے پر ایک بار پھر پابندیوں کا امکان پڑھنا جاری رکھیں