کرونا کی دوسری لہر سے کروڑوں لوگ ہلاک ہو سکتے ہیں،عالمی ادارہ صحت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ستمبر میں کورونا وائرس انفیکشن کی دوسری لہر آئی تو کروڑوں لوگ ہلاک ہو سکتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے ڈبلیو ایچ او کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رنیری گوریرا کا کہنا ہے کہ عالمی وبا توقعات کے عین مطابق پھیل چکی ہے۔ ستمبر اکتوبر میں جب درجہ حرارت کم ہوگا تو کورونا کی شدت بڑھ جائے گی۔ رنیری گوریرا نے سو سالہ پرانے ہسپانوی فلو کا کورونا کے ساتھ موازانہ کرتے ہوئے بتایا کہ ہسپانوی فلو گرمی میں نیچے چلا گیا تھا اور … کرونا کی دوسری لہر سے کروڑوں لوگ ہلاک ہو سکتے ہیں،عالمی ادارہ صحت پڑھنا جاری رکھیں