کرونا کی کمر توڑنے والا سپر ہیرو ملک کونسا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ دنیا کرونا وائرس سے بہت زیادہ خوفزدہ ہے کیونکہ بہت پھیل چکا ہے، کیسز اس طرح پھیلے کہ گراف ہائی اور ہائی ہوتا چلا گیا مگر ایک ملک ایسا ہے جہاں گراف بالکل سیدھی رو یعنی اوپر جانے کی بجائے سیدھا ہے ، بظاہر تو اس وبا کو روکنا نا ممکن ہے لیکن ایک ملک نے اس وبا کے آگے بند باندھ دیا مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ اس اوپر جاتے ہوئے گراف کو اس ملک نے روکا، کوئی بھی اس ملک کے بارے میں زیادہ بات نہیں کررہا،تائیوان یہ چین کے انتہائی قریب ملک ہے لیکن حیران کن طور پر مریض کم ہیں، 432 مریض سامنے آئے اور 6 اموات ہوئیں،اب حیران کن بات یہ ہے کہ تائیوان نے لاک ڈاؤن نہیں کیا ،سکول بھی کھلے رہے، دکانیں بھی کھلی رہیں، معیشت بھی کھلی رہی یہاں تک کہ کھیلوں کے میدان بھی بغیر شائقین کے آباد رہے،لوگوں کو سماجی فاصلے کرنا آتا ہے اور وہ کر رہے تھے دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں سعودی عرب میں طوفان … کرونا کی کمر توڑنے والا سپر ہیرو ملک کونسا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں