کوروناوباکےباعث عیدالاضحیٰ کےموقع پرخصوصی ہدایات

0
142

اسلام آباد:‏کوروناوباکےباعث عیدالاضحیٰ کےموقع پرخصوصی ہدایات.
حکومت کےمویشی منڈیاں شہرسےدوربنانےکےاحکامات. ضلعی انتظامیہ کوروناسےبچاؤکیلئےایس اوپیزپرعملدرآمدیقینی بنائے.‏عوام سےحکومت کی قائم کردہ بکرامنڈی جانےکی اپیل. بڑی عمرکےافراداوربچوں کوبکرامنڈیوں میں لےجانےسےپرہیزکیاجائے. بکرامنڈی جاتےوقت ماسک اورگلوزکااستعمال لازمی کیاجائے. اندرون شہرمیں کسی بھی بکرامنڈی یافردسےجانورخریدنےسےگریزکریں.عوام انفرادی قربانی کےبجائےاجتماعی قربانی کو ترجیح دیں، عیدکےموقع پردعوتوں کےاہتمام سےپرہیزکیاجائے،ہدایت

Leave a reply