کرونا کی تیسری لہر آ چکی،ویکسین کی قیمت کیوں طے نہیں ہو سکی؟ عدالت

0
31

کرونا کی تیسری لہر آ چکی،ویکسین کی قیمت کیوں طے نہیں ہو سکی؟ عدالت

سندھ ہائی کورٹ ،کورونا ویکسین سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی

عدالت نے استفسار کیا کہ کیا ڈریپ آپ نے ویکسین کی ریلیز میں کوئی روکاٹ ڈالی؟ ویکسین جتنی جلدی ممکن ہو لگنی چاہیے، ایسی صورتحال میں ویکسین روکنا مناسب نہیں، کیا قیمت طے ہونے کے بعد معاملہ حل ہو جائے گا؟ وکیل نجی کمپنی نے کہا کہ معاملہ قیمت مقرر ہونے سے بھی طے ہونے والا نہیں، عدالت نے کہا کہ حکومت اب تک کیا کر رہی تھی، قیمت کیوں طے نہیں کی؟ آپ کو تو جلدی کرنی چاہیے کرونا کی تیسری لہر آ چکی ہے،

کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام

کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

چین سے پاکستان لائی جانے والی کرونا ویکسین لگوانے کے بعد بھی طبی عملہ کرونا کا شکار ہو نے لگا

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا کی تیسری لہر آ چکی ہے اور کرونا مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

خبردار،آ ئندہ 30 دن سخت احتیاط کریں ، کرونا شدت پکڑ رہا ہے، نقصان کی صورت میں ذمہ دار آپ خود ہونگے

لاہور کا کوئی محلہ کرونا سے محفوظ نہیں، 6 لاکھ 70 ہزار مریضوں کا اندازہ، وزیراعلیٰ کو بھجوائی گئی سمری میں انکشاف

میری خالہ نے بتایا کہ ہمسائے کے لوگ کرونا کا شکار، کوئی موت کے ڈر سے ہسپتال جانے کو تیار نہیں، گھر میں جانیں دے رہے

قبل ازیں وفاقی وزیراسد عمر کا کہنا تھا کہ ملک میں کورونا کیسزمیں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، کورونا سے بچاوَ کے لیے شہری ایس او پیز پر عمل یقینی بنائیں،احتیاط نہ کی گئی تو کورونا کو کنٹرول کرنا مشکل ہوجائے گا،گزشتہ ہفتے پابندیوں میں اضافہ کیاتھا،آج پھر صورتحال کا جائزہ لیا،جو فیصلے کیے گئے عوام کی طرف سے عمل نہیں کیا گیا کورونا کی موجودہ قسم برطانیہ سے پھیل چکا ہے،بنگلہ دیش اوربھارت میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے ،کورونا کے پھیلاوَ سے پورا خطہ متاثرہوا ہے

Leave a reply