کورونا کو منفی کیجیئے محبتوں اور احساس کو مثبت کیجیئے نعمان اعجاز

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شئیر کی جس میں انہوں نے پیغام دیا کہ کورونا کو منفی کیجیے اور محبتوں کو مثبت کیجیے احساس کو مثبت کیجیے اور ایک دوسرے کے لیے مثبت ہوجائیے باغی ٹی وی : پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان اعجاز نےانسٹاگرام پر 2منٹ اور تین سیکنڈ کے مختصر دورانیے کی اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں نعمان اعجاز اپنے گھر کی چھت پر موجود ہیں نعمان اعجاز نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ بڑے عرصے کے بعد میں اپنے گھر کی چھت پر آیا … کورونا کو منفی کیجیئے محبتوں اور احساس کو مثبت کیجیئے نعمان اعجاز پڑھنا جاری رکھیں