کرونا کو ووہان وائرس کہنا درست،کرونا انسان کا بنایا ہوا، سابق ایم آئی 6 کے چیف کا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والا خطرناک کرونا وائرس دنیا بھر میں پھیل چکا ہے، امریکا میں کرونا سے سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی جبکہ مریض بھی سب سے زیادہ ہیں،چین نے کرونا پر قابو پا لیا ہے، کرونا پھیلا کیسے اس پر چین اور امریکہ نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے تا ہم ابھی تک کوئی بات واضح نہیں ہو سکی ایسے میں ایم آئی 6 کے سابق سربراہ سر رچرڈ ڈئیر لیو کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس انسان نے بنایا اور وہ غلطی سے پھیل گیا، مجھے یقین ہے کہ کرونا وائرس … کرونا کو ووہان وائرس کہنا درست،کرونا انسان کا بنایا ہوا، سابق ایم آئی 6 کے چیف کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں