کرونا لاک ڈاؤن، عرب ممالک میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا دی ہے، کرونا کی وجہ سے کئی ممالک میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا، لاک ڈاون کے دوران امریکہ سمیت کئی ممالک میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے لاک ڈاؤن کے دوران عرب ممالک میں بھی بے روزگاری میں‌ اضافہ ہوا ہے،بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن نے عرب ممالک میں کرونا کی وبا کی وجہ سے پیدا ہونے بحران اور محنت مزدوری کے امکانات میں کمی کے نتیجے میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عرب ممالک میں رواں سال کی دوسری … کرونا لاک ڈاؤن، عرب ممالک میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ پڑھنا جاری رکھیں