کرونا لاک ڈاؤن ،پھر بھی پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب

کرونا لاک ڈاؤن ،پھر بھی پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے اپوزیشن کی درخواست پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا اس ضمن میں سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 8مئی بروز جمعتہ المبارک دوپہر 2 بجے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں طلب کیا گیا ہے ،اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات، امن و امان کی صورتحال اور صوبے میں گندم کی خریداری ہے گزشتہ روزسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی زیرصدارت آل پارٹیز خصوصی … کرونا لاک ڈاؤن ،پھر بھی پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب پڑھنا جاری رکھیں