کرونا لاک ڈاؤن، پی آئی اے کو کتنا ہوا ماہانہ نقصان؟ وفاقی وزیر نے ایوان میں بتا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، پی آئی اے کو کتنا ہوا ماہانہ نقصان؟ وفاقی وزیر نے ایوان میں بتا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کے ممالک کورونا سے لڑ رہے ہیں ،بڑے عرصے کے بعد میں خبروں کی زد میں آرہاہوں اپنے حوالے سے بیان ایوان کے سامنے رکھنا چاہتاہوں وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ کوروناکیسز کے آنے کے بعد دنیابھر میں فلائٹ آپریشنز معطل ہوئیں،ہم اب بھی دنیاکے مختلف ممالک سے اپنے … کرونا لاک ڈاؤن، پی آئی اے کو کتنا ہوا ماہانہ نقصان؟ وفاقی وزیر نے ایوان میں بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں