کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں بھی لاک ڈاؤن نافذ کر رکھا ہے، کشمیر میں لاک ڈاؤن اگرچہ گزشتہ برس سے جاری ہے تا ہم کرونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں مزید سختی کی گئی ہے لاک ڈاؤن کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر میں گھرون میں بچوں نے پپ جی اور دوسری گیمز کھیلنا شروع کر دی ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک جگہ پر مسلسل گھنٹوں بیٹھ کر ‘پب جی’ اوردوسرے … کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان پڑھنا جاری رکھیں