کرونا مریضوں کے علاج میں غفلت،عدالت نے بڑوں کو کیا طلب

کرونا مریضوں کے علاج میں غفلت،عدالت نے بڑوں کو کیا طلب باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں کورونا سے متاثرہ افراد سے غفلت برتنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے وفاقی وصوبائی حکومت، سیکریٹری صحت اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے،عدالت نے آغا خان اسپتال، ضیاالدین، لیاقت نیشنل ، ساوَتھ سٹی کے انتظامیہ سے جواب طلب کر لیا،سندھ ہائیکورٹ نے کافریقین کو 13 مئی کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ غفلت کے ذمہ دار ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا جائے … کرونا مریضوں کے علاج میں غفلت،عدالت نے بڑوں کو کیا طلب پڑھنا جاری رکھیں