کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

کرونا کا خوف، شوہر کو جسمانی تعلقات قائم کرنے سے بیوی کے روکنے پر گناہ ملے گا یا نہیں؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ایک عالم دین نے کہا ہے کہ اگر کوئی خاتون اپنے شوہر کو کرونا کے خوف کی وجہ سے جسمانی تعلقات قائم کرنے سے روکتی ہے تو اس میں کوئی گناہ نہیں ہے سعودی عرب کے عالم دین ڈاکٹرعبداللہ بن محمد المطلق نے اپنے ایک فتویٰ میں کہا ہے کہ اگر کوئی خاتون اپنے شوہر کو کرونا وائرس کے خوف کی وجہ سے قریب آنے سے روک دیتی ہے تو وہ … کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب پڑھنا جاری رکھیں