کرونا پھیلانے کا الزام، 700 تبلیغی اراکین کے پاسپورٹ ضبط

کرونا پھیلانے کا الزام، 700 تبلیغی اراکین کے پاسپورٹ ضبط باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے خطرناک کرونا وائرس کا بھارت میں تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے، بھارت میں تبلیغی جماعت کے اراکین کے خلاف مذموم کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے بھارت نے بیرون ممالک سے آنے والے 700 تبلیغی جماعت کے اراکین کے پاسپورٹ ضبط کر لئے ہیں، اور جن اراکین نے قرنطینہ کی مدت پوری کر لی ہے انکو گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا گیا ہے دہلی کے نظام الدین مرکز میں ہونے والے تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شرکت کے لئے … کرونا پھیلانے کا الزام، 700 تبلیغی اراکین کے پاسپورٹ ضبط پڑھنا جاری رکھیں