کرونا سے مرنیوالوں کے لئے لفظ شہید……تدفین کیسے کرنی ہے؟ قبلہ ایاز نے بتا دیا

کرونا سے مرنیوالوں کے لئے لفظ شہید یا جاں بحق استعمال کیا جائے،تدفین کیسے کرنی ہے؟ قبلہ ایاز نے بتا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے مرنے والوں کے لئے لفظ شہید یا جاں بحق استعمال کیا جائے ڈاکٹر قبلہ ایاز کا مزید کہنا تھا کہ کرونا وائرس سے مرنے والوں کی میتوں کو احترام سے دفنائیں اور نماز جنازہ میں لوگوں کو شرکت کی اجازت دی جائے۔کورونا وائرس کا کسی فرقے سے کوئی تعلق نہیں لوگ اپنے پیسوں میں سے حکومت کی … کرونا سے مرنیوالوں کے لئے لفظ شہید……تدفین کیسے کرنی ہے؟ قبلہ ایاز نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں