کورونا سے مزید اموات ، تیسری لہر تیزی سے بڑھنے لگی

کورونا سے مزید اموات ، تیسری لہر تیزی سے بڑھنے لگی باغی ٹی وی : کورونا سے ملک بھرمیں 24 گھنٹے میں مزید 32 افراد لقمہ اجل بن گئے، جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 13 ہزار 508 ہو گئی ہے۔ وائرس سے متاثرایک ہزار 805 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ کورونا کے بڑھتے کیسز، 24 گھنٹےمیں کورونا کے مزید 2 ہزار 664 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ملک بھرمیں کورونامریضوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار 200 تک پہنچ گئی۔ ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد21ہزار121ہے۔ 5 لاکھ 70 ہزار571افراد کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔ کورونا کے سبب سب سے … کورونا سے مزید اموات ، تیسری لہر تیزی سے بڑھنے لگی پڑھنا جاری رکھیں