کرونا ٹیسٹ کامعاملہ ، محمد حفیظ مشکلات کا شکار
کرونا ٹیسٹ کامعاملہ ، محمد حفیظ مشکلات کا شکار باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، محمد حفیظ کے کرونا ٹیسٹ کا معاملہ ، پروفیسر کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے ، ذرائع کے مطابق پی سی بی سے منسلک لیب نے پروفیسر کے پہلے سیمپل کا دوبارہ ٹیسٹ کیا ۔حفیظ کے پہلے سیمپل کا دوسرا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے لیبارٹری انتظامیہ نے پی سی بی سے رابطہ کر کے دوسری رپورٹ سے آگاہ کردیا۔ لیبارٹری حکام نے موقف اختیار کیا ہے کہ محمد حفیظ کے عمل سے لیبارٹری کی ساکھ برقرار رکھنے کے لئے دوبارہ ٹیسٹ کیا ۔ محمد … کرونا ٹیسٹ کامعاملہ ، محمد حفیظ مشکلات کا شکار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں