کرونا ویکسینیشن کے لیے اقدامات میں اضافہ

0
28

چین سے خریدی گئی 5 لاکھ 60 ہزار خوراکیں کل پاکستان پہنچیں, اسد عمر5 لاکھوں خوراکوں پر مشتمل ایک اور کھیپ آج رات پاکستان پہنچ جائے گی,

این سی او سی میں ویکسینیشن کے حوالے سے آج انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا, دستیاب ویکسین سے مکمل استفادہ کرنے کے لیے صوبوں کو ویکسین کے لیے جگہ بڑھانے کی ہدایت کی گئی, اسد عمر

Leave a reply