fbpx

کرونا ویکسین لگوانے کے بعد "جسمانی تعلقات” قائم کر سکتے ہیں یا نہیں؟ طبی ماہرین کی تجویز آ گئی

کرونا ویکسین لگوانے کے بعد "جسمانی تعلقات” قائم کر سکتے ہیں یا نہیں؟ طبی ماہرین کی تجویز آ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے خطرناک کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا رکھی ہے، کرونا کی پاکستان میں بھی تیسری لہر جاری ہے، کرونا کی ویکسی نیشن کا عمل بھی جاری ہے، 60 سال سے زائد عمر والوں کو ویکسین لگائی جا رہی ہے

حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جلد ساٹھ سال سے کم عمر افراد کو بھی ویکسین لگائی جائے گی اور اس ضمن میں انکی پہلے رجسٹریشن کی جائے گی ، کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سماجی فاصلہ ضروری ہے، کرونا کی تشخیص کے بعد طبی ماہرین نے جنسی تعلقات قائم کرنے سے منع کیا ہے تا ہم اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کرونا ویکسی نیشن کے بعد جسمانی تعلقات قائم کئے جا سکتے ہیں یا نہیں

اس ضمن میں شائع ہونے والے ایک رپورٹ کے مطابق کرونا کی ویکسی نیشن تو دنیا بھر میں جاری ہے، اکثر ممالک میں ویکسی نیشن کی جا رہی ہے تا ہم کسی بھی ملک کی وزارت صحت نے ویکسی نیشن نے اس حوالہ سے کوئی ہدایات جاری نہیں کی ، تا ہم طبی ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ کرونا ویکسی نیشن کی پہلی ڈوز لگنے کے بعد سے دوسری ڈوز لگنے تک جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز کرنا چاہئے،

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

پاکستان کے پڑوسی ملک بھارت کے علاقہ غازی آباد کے ڈاکٹر دیپک ورما کا کہنا ہے کہ سارس کووی 2 SARS-CoV2 ایک نیا وائرس ہے اور اسےبے اثر کے لئے ہی ویکسین بنائی گئی ہے۔ تا ہم یہ کہنا مشکل ہوگا کہ کیا ویکسین کے کوئی طویل مدتی ضمنی اثرات ہیں یا نہیں اور کیا وہ جسمانی تعلقات قائم کرنے پر مرد یا عورت کو متاثر کرتے ہیں یا نہیں۔ یہ ہمیشہ ممکن نہیں ہے کہ ایک عام انسان اپنے آپ کو جنسی تعلقات سے روکے رکھے۔ تا ہم ڈاکٹر دیپک کا کہنا تھا کہ کرونا ویکسی نیشن کے کم از کم دو ہفتے بعد تک جسمانی تعلقات قائم نہ کرنے میں ہی بہتری ہے اور اگر جسمانی تعلقات قائم کرنے ہی ہیں تو مانع حمل اشیا کا استعمال کیا جائے

کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا

ڈاکٹر دیپک کا کہنا تھا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ کرونا ویکسین ہم پر کس طرح اثر انداز ہو رہی ہے ، لہذا اس وقت مانع حمل اشیا کا استعمال سب سے اچھا اور سب سے موثرہوگا۔ انہوں نے یہ بھی مشورہ دیا کہ وہ خواتین جو ویکسین لگانے کے اہل ہیں وہ ویکسین لگوانے سے پہلے ماہر امراض نسواں سے ضرور مشورہ کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.