کرونا وائرس،تبلیغی جماعت پر تنقید،پانچ ٹی وی اینکرز کے خلاف بھی مقدمہ درج

کرونا وائرس،تبلیغی جماعت پر تنقید،پانچ ٹی وی اینکرز کے خلاف بھی مقدمہ درج باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کے مریضوں کو لے کر مذہب پر تنقید کرنے والے 5 اینکرز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے بھارتی ریاست مہاراشٹر کی پولیس نے پانچ اینکرز کے خلاف کاروائی کی ہے جنہوں نے تبلیغی جماعت کے اراکین میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد ٹی وی چینلز پر تبلیغی جماعت پر کڑی تنقید کی تھی اور تبلیغی جماعت کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دیا تھا، مہاراشٹر پولیس نے انڈیا ٹی وی کے … کرونا وائرس،تبلیغی جماعت پر تنقید،پانچ ٹی وی اینکرز کے خلاف بھی مقدمہ درج پڑھنا جاری رکھیں