کرونا وائرس، سی پیک منصوبوں پر اثر ہو گا یا نہیں؟ عاصم سلیم باجوہ نے بتا دیا

0
38

کرونا وائرس، سی پیک منصوبوں پر اثر ہو گا یا نہیں؟ عاصم سلیم باجوہ نے بتا دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ توانائی کی ضروریات بڑھ رہی ہیں، سی پیک کے تحت توانائی ضرورتوں کوپوراکرنے کیلئے اقدامات کئےگئے،

عاصم سلیم باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک پاکستان اورچین کی مثالی دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ سی پیک ایک حقیقت ہے،اس کے خطے پرمثبت اثرات ہوں گے، کراچی سے پشاورموٹر وے مکمل ہونے سے سفری دورانیہ50 فیص دکم ہوا، اب ایک دن میں پشاور سے کراچی تک پہنچاجاسکتا ہے۔جلدمغربی روٹ پربھی نمایاں پیشرفت نظر آئے گی، جلدسستی،ماحول دوست بجلی کی فراہمی یقینی ہوسکےگی، کروناوائرس سےسی پیک رفتار پر اثرات مرتب نہیں ہوئے۔

کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں

وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

عاصم سلیم باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک پورے زوروشورسےجاری ہے، تھر سے کوئلے کی دریافت اورمنتقلی کے اموربھی حل ہوچکے ہیں،سی پیک کےدوسرے مرحلے کیلئے کام شروع ہوچکا ہے

عاصم سلیم باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے سی پیک منصوبوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، کوشش کریں گے کہ سی پیک منصوبے مقررہ مدت پر مکمل ہوں،

سی پیک بارے امریکی بیان اندرونی معاملات میں مداخلت ،امریکہ باز آ جائے، رضا ربانی

امریکہ نے سی پیک بارے ایسی کیا بات کی کہ چینی سفیر ناراض ہو گئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کردیئے

سی پیک کے خلاف امریکی سازشیں، اسد عمر میدان میں آ گئے،ایسا جواب دیا کہ….

سی پیک کے خلاف امریکی سازشیں، امریکی سفیربھی بول پڑے، کیا کہا؟

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے سی پیک اتھارٹی کو سی پیک کے دوسرے مرحلہ کے تحت مختلف منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر عملدرآمد کی رفتارکو تیز کرنے کے حوالہ سے ہدایات دیں اوروزیراعظم نے سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں سماجی و معاشی ترقی کے حوالہ سے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پرحتمی شکل دینے اور ان کی بروقت تکمیل پر زور دیا اور اس ضمن میں تمام متعلقہ وزارتوں کو منصوبوں کی تکمیلی مدت کے اہداف متعین کرنے، بین الوزارتی کوآرڈینیشن کو مزید موثر بنانے کے حوالہ سے ہدایات جاری کیں۔

وفاقی دارالحکومت میں بھی کرونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آ گیا

کرونا وائرس، چین سے طالب علم پاکستان پہنچا تو اسکے ساتھ کیا ہوا؟

کرونا وائرس، مائیں رو رہی ہیں ،حکومت سو رہی ہے، مشاہد اللہ خان کی سینیٹ میں کڑی تنقید

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کرونا وائرس جیسے 4وائرس پہلے سے موجود ہیں،کرونا وائرس کی مخصوص علامات نہیں،جس کے باعث تشخیص مشکل ہے،لیبارٹری میں جانچ پڑتال کے بغیر کرونا وائرس کی تشخیص نہیں کی جاسکتی،

Leave a reply