کرونا وائرس، ہلاکتوں میں اضافہ، برطانیہ نے چین کے فضائی سفر بارے کیا بڑا فیصلہ

کرونا وائرس، ہلاکتوں میں اضافہ، برطانیہ نے چین کے فضائی سفر بارے کیا بڑا فیصلہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ رک نہ سکا،چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے،ایک ہی روز میں مزید 118 افراد کی ہلاکت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 2236 ہو گئی چین میں کرونا وائرس کے 889 نئے مریض سامنے آ ئے ہین۔ 76 ہزار سے زائد افراد کرونا کا شکار ہو چکے ہیں۔ چینی انتظامیہ نے ہبئی صوبے میں لاکھوں افراد کو گھروں میں محصورکررکھا ہے۔ جنوبی کوریا نے کرونا … کرونا وائرس، ہلاکتوں میں اضافہ، برطانیہ نے چین کے فضائی سفر بارے کیا بڑا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں