کورونا وائرس کے نتیجے میں مردہ بچوں کی پیدائش میں اضافے کا خطرہ بڑھ گیا

نیویارک : کورونا وائرس کے نتیجے میں مردہ بچوں کی پیدائش میں اضافے کا خطرہ بڑھ گیا ،اطلاعات کے مطابق عالمی ادارہ صحت، یونیسیف اور دیگر اداروں نے کہا ہے کہ ہر سال دنیا بھر میں 20 لاکھ مردہ بچوں کی پیدائش ہوتی ہے اور ایسا زیادہ تر ترقی پذیر ممالک میں ہوتا ہے، مگر اس تعداد میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث بدترین اضافے کا امکان ہے۔ اسٹل برتھ یا مردہ بچوں کی پیدائش کے حوالے سے پہلی بار عالمی اعدادوشمار جاری کیے گئے اور عالمی ادارے کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس ہر 4 میں سے 3 … کورونا وائرس کے نتیجے میں مردہ بچوں کی پیدائش میں اضافے کا خطرہ بڑھ گیا پڑھنا جاری رکھیں