کرونا وائرس،ایران میں پاسداران انقلابی کے سینئر کمانڈر کی ہوئی موت

کرونا وائرس،ایران میں پاسداران انقلابی کے سینئر کمانڈر کی ہوئی موت باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایران میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں،ایرانی پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر ناصر شعبانی کرونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایران میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 514 ہوگئی ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی انقلابی گارڈز کے کمانڈر ناصر شعبانی کرونا کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے ،ایرانی انقلابی گارڈز کے ترجمان رمضان شریف کا کہنا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے مزید 5 اہلکار بھی  کرونا وائرس میں … کرونا وائرس،ایران میں پاسداران انقلابی کے سینئر کمانڈر کی ہوئی موت پڑھنا جاری رکھیں