سابق قومی کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ میں سمجھ سکتی ہوں کہ ہمارے ملک کے لیے یہ جنگ مشکل ہے، اسی لیے کورونا وائرس جنگ میں ٹی وی چینلز، سوشل میڈیا، اخبارات اور سیاستدان اپنی طاقت کا صحیح استعمال کریں ہمیں اعداد و شمار کے بجائے حقیقت سے آگاہ کیا جائے۔ باغی ٹی وی : سابق قومی کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ میں سمجھ سکتی ہوں کہ ہمارے ملک کے لیے یہ جنگ مشکل ہے، اسی لیے ہمیں اعداد و شمار کے بجائے حقیقت سے آگاہ کیا جائے۔ … کورونا وائرس جنگ میں ٹی وی چینلز، سوشل میڈیا، اخبارات اور سیاستدان اپنی طاقت کا صحیح استعمال کریں اور ہمیں اعداد و شمار کے بجائے حقیقت سے آگاہ کیا جائے شنیرا اکرام پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں