کرونا وائرس دنیا سے کب تک ختم ہوگا، ویب سائٹ نے اعدادو شمار کی روشنی میں بتادیا

کرونا وائرس دنیا سے کب تک ختم ہوگا، ویب سائٹ نے اعدادو شمار کی روشنی میں بتادیا

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق اس ویب سائٹ نے اعداد و شمار جاری کر کے بتا یا ہے کہ دنیا سے کرونا وائرس کب ختم ہوگا .یہ ویب سائٹ تصدیق شدہ کیسوں کی نگرانی کرتی ہے۔ اس ویب سائٹ میں (حساس – متاثرہ اور صحتیاب ہونے والے لوگوں کے اعدادو شمار کو لے کر کر کے پھر اندازہ لگایا جاتاہ ہے کہ مختلف ممالک کے اعداد و شمار کی روشنی میں اندازہ لگایا جاتا ہے اور یہ پیش گوئی کی جاتی ہے کہ اس وبائی مرض سے متعلق مختلف ممالک اور دنیا میں کب ختم ہوسکتا ہے ، اس ڈیٹا کی روشنی میں یہ بات باور کرنے میں مدد ملتی ہے کہ ہماری دنیا کے اعداد و شمار کیا کہتےہیں۔ تیزی سے بدلتے ہوئے حالات کے پیش نظر ، پیش گوئی کرنے والے مانیٹر تازہ ترین اعداد و شمار کے ساتھ روزانہ اپ ڈیٹ ہوتے ہیں۔ محرک ، نظریہ ، طریقہ اور احتیاط اس مقالے میں خاص مقام رکھتے ہیں۔
ذیل میں یہ ٹیبل دیا گیا ہے جو اس وبا کے اختتام بارے تفصیل فراہم کرتا ہے .
COVID19PredictionTable

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.