کرونا وائرس کی بے چینی میں بانی دعو ت اسلامی مولانا محمد الیاس عطار قادری کا بڑا اعلان

کرونا وائرس کی بے چینی میں بانی دعو ت اسلامی مولانا محمد الیاس عطار قادری کا بڑا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دعوت اسلامی کے بانی و امیراہلسنت مولانا الیاس عطار قادری نے دنیا بھر میں پھیلی کرونا وائرس کی بےچینی میں بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھرکے لوگوں کی دعوت اسلامی امداد کرے گی۔ دعوت اسلامی ایک عالم گیر تحریک ہے اس کا وسیع اورمنظم نیٹ ورک دنیا بھر میں قائم ہےجہاں سے غریبوں ، ضرورت مند لوگوں کی امداد کی جائے گی۔ اس کار خیر میں دعوت اسلامی کے ہزاروں کارکن … کرونا وائرس کی بے چینی میں بانی دعو ت اسلامی مولانا محمد الیاس عطار قادری کا بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں