کرونا وائرس، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر لاہور میں کتنے مقدمات درج ہوئے؟

0
37

کرونا وائرس، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر لاہور میں کتنے مقدمات درج ہوئے؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن ہے، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر پولیس کی جانب سے کاروائی جاری ہے.

دفعہ 144کی پابندی یقینی بنانے کے لئے لاہور پولیس بھی اقدامات کر رہی ہے،ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید کا کہنا ہے کہ پولیس ناکوں پر 57912اشخاص کو روک کر نقل و حرکت کی وجوہات دریافت کی گئیں۔ سڑکوں پر آنے والی 17782 گاڑیوں اور 28284موٹر سائیکلوں کو روکا گیا۔ دفعہ 144کی خلاف ورزی پر مجموعی طور پر 1157ایف آئی آرز درج کی جا چکی ہیں۔

مجموعی طور پر 2252ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ غیر ضروری طور پر سڑکوں پر آنے والے 51125ا شخاص اور گاڑی مالکان کو وارننگ جاری کی گئی۔ دفعہ 144کے تحت197 دکانوں جبکہ 10 ریسٹورینٹ کے خلاف کاررائی عمل میں لائی گی۔ ذخیرہ اندوزں کی خلاف کارورائی کے دوران 06افراد کو گرفتار کر کے 06مقدمات درج کئے گئے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن جاری ہے، لاک ڈاؤن کی وجہ سے حکومتیں شہریوں سے گھر رہنے کی اپیل کر رہی ہیں لیکن شہری باز نہیں آ رہے جس کی وجہ سے نہ صرف شہریوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے بلکہ انہیں موقع پر سزائیں بھی دی جا رہی ہیں

کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

کرونا وائرس، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ، رکن اسمبلی کا بیٹا بھی ووہان میں پھنسا ہوا ہے، قومی اسمبلی میں انکشاف

کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت؟

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

بھارت میں کرونا سے چوتھی ہلاکت، ممبئی میں مشہور درگاہیں بند

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

تبلیغی مرکز کے نواحی علاقے کے 200 افراد کرونا کے شبہہ میں ہسپتال منتقل،ڈرون کے ذریعہ علاقہ کی نگرانی

بھارت کی انتہائی اہم ترین شخصیت کرونا سے خوفزدہ، کروائے گی ٹیسٹ

کرونا وائرس،بھارت میں اتنے مریض ہو جائیں گے کہ لاشیں بلڈوزر سے گڑھے میں ڈالنا پڑیں گی

چین میں‌ کرونا وائرس کا پہلا مریض اب کس حال میں ہے ؟

کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص

سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، شاہ سلمان نے دیا عالمی ادارہ صحت کو فنڈ

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید سختی کر دی ہے، پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن کے دوران دکانیں صبح آٹھ سے شام آٹھ تک کھلیں گی، لاک ڈاؤن کے دوران ٹرانسپورٹ اور مارکیٹس بند ہیں،

واضح رہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کی وجہ سے 25 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ مریضوں کی تعداد 18 سو سے زائد ہے، آئے روز مریضوں اور ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے.

Leave a reply