کرونا وائرس، پاک فوج میدان میں آ گئی، 24 گھنٹوں میں 11 سو بستروں کا فیلڈ ہسپتال بن گیا

کرونا وائرس، پاک فوج میدان میں آ گئی، 24 گھنٹوں میں 11 سو بستروں کا فیلڈ ہسپتال بن گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اعلیٰ سول و عسکری احکام نے ایکسپوسینٹر کراچی کا دورہ کیا، سوک سینٹر کراچی میں کرونا وائرس سے پچاؤ کے لئے پاک آرمی کی جانب سے قرنطینہ سنٹر کا قیام کیا گیا ہے پاک آرمی کی مدد سے سندھ حکومت نے فیلڈ ہسپتال ایک دن میں تیار کر لیا، ایکسپو سنٹر میں بنائے گئے ہسپتال میں پہلے مرحلے میں 11 سو بستر لگائے گئے ہیں، یہاں مثبت مریضوں کو رکھا جائے گا، مجموعی طور … کرونا وائرس، پاک فوج میدان میں آ گئی، 24 گھنٹوں میں 11 سو بستروں کا فیلڈ ہسپتال بن گیا پڑھنا جاری رکھیں