کرونا وائرس، وزیراعظم نے معاشی پیکج کا اعلان کر دیا، پٹرول کی قیمتیں کتنی ہوں گی کم؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کرونا وائرس کے بعد ملک میں غریب عوام کے لئے معاشی پیکج کا اعلان کر دیا وزیراعظم عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں 15 روپے تک کی کمی کریں گے، بجلی کا بل 300 یونٹ والے تک 3 ماہ میں قسطوں میں بل ادا کریں گے،چھوٹی،بڑی صنعتوں اورزراعت کیلئے100ارب روپے رکھے ہیں،مفت لنگراورپناہ گاہوں کی تعداد میں مزیداضافہ کیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ غریب خاندانوں کو تین ہزار ماہانہ امداد دی جائے گی،مزدورطبقےکیلئے200ارب روپےمختص کر رہے ہیں، … کرونا وائرس، وزیراعظم نے معاشی پیکج کا اعلان کر دیا، پٹرول کی قیمتیں کتنی ہوں گی کم؟ پڑھنا جاری رکھیں