کرونا وائرس سمیت تمام چیلنجزکوشکست دیں گے، آرمی چیف
کرونا وائرس سمیت تمام چیلنجزکوشکست دیں گے، آرمی چیف باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم پاکستان ہمیں حصول پاکستان کی جدوجہد کی یاد دلاتاہے،اپنے آباو اجداد کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئےعزم کا اعادہ کرنا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس سمیت تمام چیلنجزکوشکست دیں گے، ایمان،اتحاداورنظم کے ساتھ ہرچیلنج پرقابوپائیں گے آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ یوم قراردادپاکستان جدوجہدکی علامت ہے، قبل ازیں پاک فوج کے شعبہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے پاک فوج عوام کے تحفظ کی ڈیوٹی ادا کرے گی، پرعزم ذمہ دار قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کرونا وائرس کے معاملے پر کور کمانڈرز کا نفرنس ہوئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز نے اپنے اپنے کور ہیڈ کوارٹرز سے ویڈیو لنک کے ذریعہ کانفرنس میں شرکت کی، کانفرنس میں ملک میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ اور روک تھام کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے … کرونا وائرس سمیت تمام چیلنجزکوشکست دیں گے، آرمی چیف پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں