کرونا وائرس سے ہوئی ایک اور سابق وزیراعظم کی موت

0
51

کرونا وائرس سے ہوئی ایک اور سابق وزیراعظم کی موت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک اور سابق وزیراعظم کرونا وائرس کے باعث چل بسے

لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے،سابق لیبائی وزیراعظم محمد جبریل 26 مارچ کو کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے تھے،محمد جبریل کوکورونا وائرس کی تشخیص کے بعد قاہرہ میں قرنطینہ میں رکھا گیا تھا

68سالہ محمد جبریل 2011 میں معمر قذافی کا تختہ الٹنے والی تحریک کے سربراہ تھے،محمد جبریل عرب سپرنگ کے بعد لیبیا کے پہلے وزیراعظم منتخب ہوئے تھے،

قبل ازیں رواں ماہ ہی صومالیہ کے سابق وزیراعظم نور حسن کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے تھے

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

کرونا وائرس، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ، رکن اسمبلی کا بیٹا بھی ووہان میں پھنسا ہوا ہے، قومی اسمبلی میں انکشاف

کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت؟

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

بھارت میں کرونا سے چوتھی ہلاکت، ممبئی میں مشہور درگاہیں بند

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

تبلیغی مرکز کے نواحی علاقے کے 200 افراد کرونا کے شبہہ میں ہسپتال منتقل،ڈرون کے ذریعہ علاقہ کی نگرانی

بھارت کی انتہائی اہم ترین شخصیت کرونا سے خوفزدہ، کروائے گی ٹیسٹ

کرونا وائرس،بھارت میں اتنے مریض ہو جائیں گے کہ لاشیں بلڈوزر سے گڑھے میں ڈالنا پڑیں گی

چین میں‌ کرونا وائرس کا پہلا مریض اب کس حال میں ہے ؟

کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص

سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، شاہ سلمان نے دیا عالمی ادارہ صحت کو فنڈ

 

83سالہ نور حسن لندن کے اسپتال میں زیر علاج تھے،اور ان میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی، آج ان کی وفات ہو گئی ہے، صومالیہ کے سابق وزیراعظم لندن میں مقیم تھے. وہ نومبر 2007 سے فروری 2009 تک صومالیہ کے وزیراعظم رہے ہیں

Leave a reply