کرونا وائرس،شاہد آفریدی نے جنوبی وزیرستان میں کیا بڑا اعلان

0
30

کرونا وائرس،شاہد آفریدی نے جنوبی وزیرستان میں کیا بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان افریدی نے پولیٹکل کمپاؤ نڈ ٹانک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی وزیرستان کے لوگوں نے بڑی قربانیاں دی ہیں

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ جنوبی وزیرستان کے لوگوں نے ملک کے لئے بہت قربانیاں دیں،دورے کا مقصد لوگوں کے مسائل سے آگاہی حاصل کرنا تھا ،شاہد آفرید فاؤنڈیشن نے ملک کے مختلف حصوں میں راشن تقسیم کیے،شاہد آفریدی فاؤنڈیشن ایک ہزار خاندانوں میں راشن تقسیم کرے گی

شاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ شاہد آفرید ی فاؤنڈیشن کے ملک بھر 14 سکولز اور 2ہسپتال کام کررہے ہیں ،کرونا وباء سے نمٹنے کے لئے سپ نے مل کر کام کرنا ہو گا ،کرونا سے بچنے کے لئے سب کو احتیاط کرنا ہوگا۔جنوبی اضلاع کے عوام آج بھی تعلیم اور صحت کی سہولیات سے محروم ہے حکمرانوں کو اس علاقے کی ترقی کے لئے کام کرنا چاہیے

شاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ حکومت سپورٹ کرے تو وزیرستان میں یونیورسٹی اور کرکٹ اکیڈمی بنا سکتا ہوں ،سیاست کا مقصدخدمت خلق اور میں یہ سیاست کر رہا ہوں

قبل ازیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی ،سابق قومی کپتان شاہد آفریدی، شاہین شاہ آفریدی کے بھائی اقبال آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابقہ سٹار کھلاڑی شاہد آفریدی فاونڈیشن کی طرف سے لاک ڈاؤن کے باعث متاثرہ ہونیوالے لنڈی کوتل سب ڈویژن کے 500 گھرانوں میں فوڈ پیکج تقسیم کیا .

تبلیغی مرکز میں بنائے گئے قرنطینہ سنٹر میں 31 افراد میں ہوئی کرونا کی تشخیص

پنجاب کے ایک اور بڑے تبلیغی مرکز کو قرنطینہ سنٹر بنا دیا گیا،مختلف ممالک کے 391 افراد موجود

کرونا وائرس، تبلیغی جماعت کے اراکین کے حوالہ سے حکومت پنجاب نے کیا بڑا فیصلہ

تبلیغی جماعت میں شامل چینی باشندے میں کرونا کی تشخیص،مسجد کو سیل کر دیا گیا

بھارت کی انتہائی اہم ترین شخصیت کرونا سے خوفزدہ، کروائے گی ٹیسٹ

کرونا وائرس،بھارت میں اتنے مریض ہو جائیں گے کہ لاشیں بلڈوزر سے گڑھے میں ڈالنا پڑیں گی

چین میں‌ کرونا وائرس کا پہلا مریض اب کس حال میں ہے ؟

کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص

سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، شاہ سلمان نے دیا عالمی ادارہ صحت کو فنڈ

اس موقع پر شاہد آفریدی کے بھائی اقبال آفریدی، شاہین آفریدی، ٹسٹ کرکٹر ریاض آفریدی، شاہین کے والد اور دیگر مہمانوں نے مستحق افراد میں باقاعدہ راشن تقسیم کیا.

کرونا وائرس، زلمی فاؤنڈیشن،شاہد آفریدی فاؤنڈیشن خدمت خلق کے میدان میں،کتنے خاندانوں میں کیا راشن تقسیم؟

Leave a reply