کرونا وائرس، سندھ میں کٹس ختم ہونیکا خدشہ، پیپلز پارٹی نے لگایا وفاقی حکومت پر سنگین الزام

کرونا وائرس، سندھ میں کٹس ختم ہونیکا خدشہ، پیپلز پارٹی نے لگایا وفاقی حکومت پر سنگین الزام باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا حکومت نے سندھ کو مطلوبہ کٹس نہیں دیں، سندھ میں کٹس ختم ہونے والی ہیں. پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کو ٹیسٹ کٹس کی امپورٹ میں وفاق کی طرف سے رکاوٹ کاسامنا ہے،وفاق سے سندھ حکومت کو کٹس امپورٹ کےلیے کارگو فلائٹس کی سہولت میسر نہیں ہے،وفاق کی طرف سے کوآرڈی نیشن کے مسائل ہیں چین اور برطانیہ … کرونا وائرس، سندھ میں کٹس ختم ہونیکا خدشہ، پیپلز پارٹی نے لگایا وفاقی حکومت پر سنگین الزام پڑھنا جاری رکھیں