کرونا وائرس، طبی عملے کو حفاطتی سامان کی عدم فراہمی،گرینڈ ہیلتھ الائنس کا بھوک ہڑتال کا اعلان
کرونا وائرس، طبی عملے کو حفاطتی سامان کی عدم فراہمی،گرینڈ ہیلتھ الائنس کا بھوک ہڑتال کا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب نے سیکریٹریٹ میں بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا گرینڈ ہیلتھ الائنس کے صدر ڈاکٹر سلمان حسیب کا کہنا ہے کہ حکومت ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس اسٹاف کو حفاظتی سامان نہیں دے رہی،ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس اسٹاف کو دیا جانے والا سامان ناکافی ہے، اسپتالوں میں ہر قسم کا کام جاری رہے گا،ہم کچھ لوگ یہاں سیکریٹریٹ میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے رکھیں گے،ڈاکٹرزاور نرسز میں کورونا کا گراف دوسرے صوبوں سے بہت زیادہ ہے,کورونا کا شکارڈاکٹرزکو قیدیوں کی طرح آئسولیشن وارڈ میں رکھا جاتا ہے،اگر حفاظتی سامان ہمارے پاس ہوتا تو آج ہم کورونا سے متاثر نہ ہوتے، کرونا مریضوں کا علاج کرنیوالے خود کرونا میں مبتلا، ملتان میں مزید ڈاکٹرز میں کرونا کی تشخیص خیبر پختونخواہ کے ڈاکٹرزسمیت طبی عملے کے 25 اراکین میں کرونا کی تشخیص، ایک کی ہوئی موت سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ … کرونا وائرس، طبی عملے کو حفاطتی سامان کی عدم فراہمی،گرینڈ ہیلتھ الائنس کا بھوک ہڑتال کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں