کرونا وائرس، ٹرمپ کی بتائی گئی دوا سے ہوئی ایک امریکی کی موت

کرونا وائرس، ٹرمپ کی بتائی گئی دوا سے ہوئی ایک امریکی کی موت باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کی کرونا وائرس کے لئے بتائی گئی دوائی سے جہاں ایک مریض کے صحتیاب ہونے کی خبر آئی تھی وہیں خبر آئی ہے کہ اسی دوائی کے استعمال سے ایک مریض کی موت ہو گئی ہے خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کرونا وائرس کے علاج کے لئے بتائی گئی دوائی استعمال کرنے پر امریکی شہری جان کی بازی ہار گیا، ایک امریکی نے ٹرمپ کی تجویز کے بعد گھر میں کلوروکوئن … کرونا وائرس، ٹرمپ کی بتائی گئی دوا سے ہوئی ایک امریکی کی موت پڑھنا جاری رکھیں