fbpx

کرونا ٹیسٹ کٹس ختم لوگوں کی زندگیاں خطرے میں

قصور
ہسپتال میں کرونا ٹیسٹ کٹس ختم،لوگوں کی زندگیاں خطرے میں

تفصیلات کے مطابق کورونا کے مریضوں کی جانچ کے لئے قصور میں ٹیسٹنگ کیٹس ختم ہو گئی ہیں کورونا ٹیسٹ کٹس ختم ہونے سے لاکھوں افراد کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں
لوگ پرائیویٹ لیب سے مہنگے داموں ٹیسٹ کروانے پر مجبور ہو گئے ہیں جبکہ مثبت ٹیسٹ آنے پر اہل خانہ کے ٹیسٹ نہ ہو سکے
ٹیسٹ کیٹس پرائمری اینڈ ہیلتھ سکینڈریجبکہ ڈاکٹر لئیق کا کہنا ہے کہ ڈیپارٹمنٹ سے نہیں ملی

مثبت کیس والے فرد کے ایل خانہ کے ٹیسٹ کٹس

نہ ہونے کی وجہ سے نہیں کر سکتے

کوروناٹیسٹ کٹس کی عدم فراہمی پر 8 لاکھ آبادی والے شہر قصور کے لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی گئی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.