کرپشن کے انکشافات پر سروسز ہسپتال انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار،نواز شریف کو فرارکروانے کے سوال پر نہ دیا جواب

0
132

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سروسز ہسپتال لاہور کی انتظامیہ نے کرپشن کی خبریں سامنے آنے پربوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے،انتظامیہ نے پریس کانفرنس تو کر ڈالی البتہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے باہر جانے کے حوالہ سے سوالوں کے جواب نہ دے سکے، نواز شریف کے پلیٹ لیٹس سروسز میں تو کم رہے لیکن لندن جا کر ٹھیک ہو گئے اب نواز شریف اے پی سی بھی کر رہے ہیں،لیکن ہسپتال کے ڈاکٹر ان سوالات کے جوابات دینے سے قاصر ہیں

سروسز ہسپتال لاہور کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ ہسپتال انتظامیہ مسلسل ایک کرپٹ گروہ کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے،اس گروہ کے خلاف کچھ عرصہ پہلے ہاتھ ڈالا گیا تھا،اس گروہ کے سرغنہ، ایک صحافی،اسکا بھائی اور بیگم،ایک ایکس ایم ایس، ہسپتال کے کچھ ڈاکٹرز و دیگر شامل ہیں، اس منظم گروہ نے ہسپتال انتظامیہ کی کردار کشی کی کوشش کی ہے،اس گروہ نے ہسپتال سے کاغذ چوری کر کے صحافیوں کو دیئے ہم اعلان کرتے ہیں کہ ہسپتال انتظامیہ بالکل بھی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی،تمام الزامات کا جواب ہمارے پاس موجود ہے،

کرپشن کے سوال پر جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ تمام تر انکوائریز کرپشن کی ہو چکی ہیں،اور ایم ایس آفس میں پہنچ چکی ہیں،میں رسپانسبل ہوں، ٹینڈر کا ایک پروسیس ہوتا ہے، اس میں سب کچھ ہوتے ہیں، لاسٹ بڈ لی جاتی ہے، یہ تمام ٹرانسپیرٹ ہوتا ہے، کچھ چیزیں منظر عام پر آئیں تو ایم ایس نے انکوائری شروع کر دی ہے

ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف صاحب کا کلیئر کر دوں، ہماری وزیر صحت نے واضح کیا کہ ہم پر رپورٹ آئیں گی کہ رپورٹس ٹھیک نہیں، ہمارے پاس انکے سارے سمپل موجود ہیں، ایک انکوائری بنے اور ٹیسٹ کرے اس میں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا،ایک کلیئر ایس او پی تھا اس میں پروفیسر کی زیر نگرانی سیمپل لئے جاتے تھے، سیمپل چیک ہوتے تھے ،ایس او پی میں شیئر کرنے کے لئے تیار ہوں

ینگ کنسلٹنٹس ایسوسی ایشن کا کرونا سے بچاؤ کے لئے ڈاکٹر اسامہ شہید کے نام سے فنڈ کے قیام کا اعلان

محکمہ صحت کا انوکھا کارنامہ۔ ڈاکٹر حامد بٹ سروسز ہسپتال سے برطرف۔ ایم ایس کی ویڈیو لیک۔۔

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

مریم نواز عدالت پہنچ گئی، بہارہ کہو میں کارکنان نے کیا استقبال

عدالت پہنچنے پر مریم نواز نے کارکنان کے لئے جاری کیا حکم،ن لیگی رہنماؤں کو روک دیا گیا

میری ضد ہو گی کہ نواز شریف یہ کام کریں، مریم نواز کی غیر رسمی گفتگو

نواز شریف ضمانت پر نہیں، وکیل کا عدالت میں اعتراف،ہمیں سزا معطلی سے متعلق بتائیں، عدالت

نواز شریف کے لندن ڈاکٹر کی رپورٹ باغی ٹی وی نے حاصل کر لی

نواز شریف کو سرنڈر کرنا ہو گا، اگر ایسا نہ کیا تو پھر…عدالت کے اہم ریمارکس

نواز شریف حاضر ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ نے طلبی کی تاریخ دے دی

نواز شریف کو فرار کروانے والے پروفیسر محمود ایاز کے نئے کارنامے،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز نے پریس کانفرنس تو کر ڈالی لیکن سابق وزیراعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس بارے کون جواب دے گا، نواز شریف بیماری کے دوران سروسز میں داخل رہے اور انکے پلیٹ لیٹس بالکل کم ہوتے رہے لیکن جب وہ لندن گئے تو ٹھیک ہو گئے اب انکے پلیٹ لیٹس بارے کوئی رپورٹ نہین آتی، نواز شریف کی عدالت میں جو رپورٹس داخل کی گئی ہیں ان میں بھی پلیٹ لیٹس کا نہین بتایا گیا،سوال پیدا ہوتا ہے کہ سروسز ہسپتال کی انتظامیہ نے مبینہ طور پر ملی بھگت کر کے ن لیگ کے رہنما نواز شریف کے ساتھ ایسا کھیل کھیلا کہ انکے پلیٹ لیٹس کم ہوتے رہے اور ہسپتال انتظامیہ نے نواز شریف کے بیرون ملک فرار ہونے کے لئے راہ ہموار کی،ان سوالات کے جوابات سروسز کی انتظامیہ پریس کانفرنس میں نہ دے سکی

نواز شریف کے بیرون ملک جانے میں مبینہ طور پر سروسز انتظامیہ کا کردار ہے، پنجاب کی صوبائی وزیر صحت،وزیراعلیٰ پنجاب کا بھی مبینہ کردار ہو سکتا ہے لیکن حکومت نے ابھی تک اس حوالہ سے کوئی انکوائری نہیں کروائی اور نہ ہی کوئی جواب طلبی کی ہے.

سروسز ہسپتال کو مسلسل ایک منظم گروہ کی بلیک میلنگ کا سامنا ہے،اعلامیہ جاری

Leave a reply