سپریم کورٹ میں فراڈ کرنیوالے نے چیف جسٹس کے آگے ہاتھ جوڑ دیئے، کیا کہا؟

سپریم کورٹ میں فراڈ کرنیوالے نے چیف جسٹس کے آگے ہاتھ جوڑ دیئے، کیا کہا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں فراڈ کرنے والے اسکول کلرک کی ملازمت بحالی کی درخواست پر سماعت ہوئی

سپریم کورٹ نے ملازمت بحالی کی درخواست خارج کر دی،درخواست گزار رانا محمد شعبان نے عدالت میں ہاتھ جوڑ کر اپیل کر دی، کہا میں بہت غریب ہوں وکیل بھی نہیں کر سکتا،

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہاتھ پیچھے کریں عدالت کے سامنے ہاتھ نہ جوڑیں،آپ نے 22 جعلی تنخواہیں نکلوائیں،آپ کو پہلے بھی کہا تھا کہ جرمانہ جمع کرائیں

درخواست گزار نے عدالت میں پھر کہا کہ میں نے کوئی فراڈ کیا ہی نہیں تو جرمانہ کیسے دوں؟ عدالت نے ملزم کی درخواست خارج کر دی

اگر پیپلز پارٹی ایک صحرا ( تھر ) کو نہیں چلا سکتی تو پورا ملک بھی نہیں چلا سکتی، سینتھیا

جس وقت دہشتگردی کے خلاف جنگ ہو رہی تھی کیا ایسی حرکت ہو سکتی تھی؟ یوسف رضا گیلانی کا سینتھیا کے دعویٰ پر جواب

ریپ واقعہ کا میری فیملی کو بھی پتہ نہیں تھا، میں پاکستان کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کر رہی تھی لیکن پی پی قیادت نے مجھے رسوا کیا ، سینتھیا

امریکی خاتون سنتھیا کے رحمان ملک پر ریپ کے الزامات ، رحمان ملک کے بیٹوں نے بڑا اعلان کر دیا

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

قادیانی آئین کی خلاف ورزی اور توہین عدالت کا مسلسل ارتکاب کر رہے ہیں، حافظ عاکف سعید

اقلیتوں کے مذہبی حقوق کا بل 2020 قائمہ کمیٹی نے کیا مسترد

 

سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق عملدرآمد کیس کی سماعت،عدالت کا بڑا حکم

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.