راوی اربن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی،عدالت نے دیا حکومت کو بڑا دھچکا

0
47
lahore highcourt

راوی اربن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی،عدالت نے دیا حکومت کو بڑا دھچکا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راوی اربن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی میں لوکل گورنمنٹ کا دائرہ اختیار روکنے کا معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے چئیرمن روڈا کا جاری کردہ نوٹیفکیشن معطل کر دیا

عدالت نے راوی اربن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کیخلاف مرکزی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے درخواست پر سماعت کی ،درخواست گزار نے کہا کہ چیئرمین روڈا نے لوکل گورنمنٹ کو راوی اربن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی حدود میں مداخلت نہ کرنے کیلئے خط لکھا ،منتخب عوامی نمائندوں کو کسی اتھارٹی کا چیئرمین اختیارات کے استعمال سے نہیں روک سکتا، عدالت چیئرمین روڈا کا جاری کردہ نوٹیفکیشن کالعدم کرکے لوکل گورنمنٹ کا اختیار بحال کرے،

راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی منصوبے کے سی ای او کی تنخواہ کے ہر طرف چرچے ، جان کر حیران ہو جائیں .

راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس ، وزیر اعظم نے دیے اہم احکام

راوی اربن پروجیکٹ ،عدالت نے خریدوفروخت پر لگائی پابندی

جیل حکام خواتین قیدیوں کی عزتیں تارتارکرتے ہیں، پیدا ہونے والے بچوں کوقتل کردیا جاتا ہے،لاہورجیل سے خاتون قیدی کی ویڈیووائرل

سموگ کے تدارک کے لئے لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے کیا پوچھ لیا؟

مغل پورہ کی طرف جائیں آسمان کا رنگ ہی بدل جاتا ہے،لاہور ہائیکورٹ

راوی اربن ڈویلپمنٹ ، سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ، والٹن ائیر پورٹ کی منتقلی ،سستی رہائش ،وزیراعظم نے لی منصوبوں پر بریفنگ

 

Leave a reply