عدالت ذمہ داروں کا تعین کرے گی اور کسی کو نہیں چھوڑے گی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

عدالت ذمہ داروں کا تعین کرے گی اور کسی کو نہیں چھوڑے گی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ گستاخانہ خاکوں کے حوالہ سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے درخواست پر سماعت 2 جون تک ملتوی کر دی. عدالت نے عدالتی معاونین کو عدالتی فیصلوں کے حوالوں سے معاونت کی ہدایت کر دی، عدالت نے کہا کہ ایسے لوگوں معاشرے کو تباہ کر رہے ہیں. عدالت زمہ داروں کا تعین کرے گی اور کسی کو نہیں چھوڑے گی حکومت سائبر کرائم کیسوں میں اپنی زمہ داری پورا نہیں کر رہی. اگر کسی کیس میں سرکار مدعی ہونے کے … عدالت ذمہ داروں کا تعین کرے گی اور کسی کو نہیں چھوڑے گی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ پڑھنا جاری رکھیں