عدالت نے طلب کیا، تو سی سی پی او نے پیشی سے قبل ہی بیان پر معافی مانگ لی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی سی پی او لاہورعمر شیخ نے موٹر وے پر زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی ہے۔ عمر شیخ کا کہنا تھا کہ میرے بیان سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معافی چاہتا ہوں۔ اپنی بہنوں بھائیوں اور سوسائٹی سے معافی مانگتا ہوں میرا کوئی بھی غلط تاثر نہیں تھا، تہہ دل سے اپنی بہن جس سے زیادتی ہوئی، معذرت کرتا ہوں، ان تمام طبقات سے جو غم و غصے میں ہیں ان سے بھی معافی مانگتا ہوں https://twitter.com/emergingPak001/status/1305413733380960256 وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے … عدالت نے طلب کیا، تو سی سی پی او نے پیشی سے قبل ہی بیان پر معافی مانگ لی پڑھنا جاری رکھیں